حسب ضرورت
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - ضرورت کے لحاظ سے، بقدر حاجت، ضرورت پر نظر کرتے ہوئے۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - ضرورت کے لحاظ سے، بقدر حاجت، ضرورت پر نظر کرتے ہوئے۔